ایسٹ لندن کے ایک آرٹسٹ جیک نولان کا کہنا ہے کہ انھیں مرکزی لندن کی نہایت تفصیل سے ڈرائنگ بنانے میں تقریباً 1000 گھنٹے لگے۔
جیک نولن، جو ایک آرٹسٹ اور آرکیٹیکچرل ٹیکنالوجسٹ ہیں، فائن لائنر پینز کے ذریعے حقیقت سے قریب تر شہر اور تاریخی عمارتیں بنانے میں مہارت رکھتے ہیں۔وہ لندن کے دیگر علاقوں اور دنیا کے مختلف شہروں کے بھی اسی طرز کے خاکے بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
#London #Drawing #Art #JackNolan #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

- Catégories
- Divers News Artistes
- Mots-clés
- BBC Urdu, BBC News, BBC Urdu News
Commentaires